سیپ


سیپ کے معنی

آم جو درخت سے سب سے پہلے گرےایک قسم کا دریائی کیڑا جس کے اندر سے موتی نکلتے ہیںایک قسم کے بحری کیڑے کا خول یا رہنے کا گھر یہ کشتی نما اور دوہرا ہوتا ہے کیڑا اس کے اندر رہتا ہے اگر کسی چیز کا ذرہ اس کے اندر چلا جائے تو وہ اس کے بدن کو چبھتا ہے اور اس لئے وہ اسے نرم بنانے کے لئے ایک قسم کا لعاب اس پر چڑھادیتا ہے یہ رفتہ رفتہ بڑھتا رہتا ہے اور موتی بن جاتا ہے پرانا خیال تھا کہ موسم بہار کے ابر کے قطرے سیپ منہ کھول کر لے لیتا ہے اور وہ موتی بن جاتے ہیںپرندوں کی ایک قسم کے مرض کا نام جس سے وہ دبلے ہو جاتے ہیںپوستِ ذرپوستِ مرواریدگوش ماہیگوشِ ماہی

سیپ کے مترادفات

سیپ کے انگریزی معنی

alluremnetcapativation

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter