سینگی


سینگی کے معنی

ایک قسم کی مچھلیچھوٹا سینگ جسے خالی کرکے نوک کی طرف سوراخ بناتے ہیں اور اسے انسان کے بدن پر رکھ کر پچھنے لگا کر ان کے اوپر سینگی رکھ کر چوستے ہیں تو بغیر تکلیف کے خون نکل آتا ہے یہ ایک سم کا علاج ہے اسے بھری سینگی کہتے ہیں اگر پچھنے نہ لگائے جائیں تو خالی سینگیلگانا، لگنا، لگوانا کے ساتھوہ سوراخ کیا ہوا سینگ جسے منہ سے کھینچ کر بدن کا گوشت ابھار لیتے یا گرمی چوستے ہیں

سینگی کے انگریزی معنی

cupping horn

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter