سیب


سیب کے معنی

ایک درخت جس کا پھل کھایا جاتا ہے یہ عموماً پہاڑوں میں ہوتا ہے چھوٹی قسم کے پھل والے میدانوں میں بھی پائے جاتے ہیں اس درخت کاپھل جو گول سبز اور گیند کے برابر ہوتا ہے بہت پک جائے تو اوپر سے سُرخ اور نیچے سے زردی مائل سبز ہوجاتا ہے کشمیر میں بہت میٹھا ہوتا ہے انگریز اسے پکاتے ہیں ان کا انگریزی سیب ذرا کھٹا اور خستہ ہوتا ہے شاعر معشوق کی ٹھوڑی سے تشبیہ دیتے ہیںایک میوہ شریں کا نام جو امرود سے کسی قدر مشابہ اور سرخ و خوشنما نشان اس پر ہوتے ہیںبسنتی کا پھولرشی پروان

سیب کے مترادفات

آلمہایپلتفاحسیومشیمنترا

سیب کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter