سکھی


سکھی کے معنی

آلی ہمجولیدیکھئے: سدا سہاگنذومعنی باتسکھ مذہب کا اصولسکھ کارسکھ کی خاصیتلُغوی معنی مددگاروہ عورت یا لڑکی جو عمر دولت نسب وغیرہ میں برابر ہویار دوست کیونکہ لفظ ساکشی یا سیاکھی سے بنا ہےیہ ایک قسم کی پہیلیاں ہیں جو امیر خسرو کی ایجاد ہیں۔ ظاہراً مطلب کچھ اور ہوتا ہے مگر اخیر فقرہ کچھ اور ظاہر کرتا ہے جیسے سگری رین چھتین پر راکھا، رنگ رس سب کا واکا چاکھا، بھوربئی جب دیا اتار، اے سکھی ساجن نا سکھی ہار

سکھی کے مترادفات

سکھی کے انگریزی معنی

(used to put unsuccessful child to) shame

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter