سولی


سولی کے معنی

ایک آلہ لکڑی کا اس شکل کا اس پر مجرموں کو ہاتھوں اور پاؤں میں میخیں ٹھوک کر لٹکادیتے تھے سسک سسک کر جان نکلتی تھی۔ عیسائیوں کے اعتقاد میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کو اس پر لٹکایا گیا تھا اس لئے وہ اسے بہت مقدس شمار کرتے ہیں اور لوہے یا سونے چاندی کے بنوا کر گلے میں پہنتے ہیں یا گھڑی کی زنجیر کے ساتھ لٹکادیتے ہیں خصوصا رومن کیتھولک فرقے کےبے حد تکلیفتکلیف سختجسے پیٹ درد ہوگل پھانسی کا کھمبا یا لکڑامجازاً مصیبتوہ جو سخت تکلیف یا درد میں ہوکنائتاً مصیبت

سولی کے مترادفات

سولی کے انگریزی معنی

be forced ; be compelled ; be constrainedbe helplesscircumstantial (evidence) [E]establish contact (with)find means of approachlearn

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter