سنکھنی


سنکھنی کے معنی

عورت کی چار قسموں میں سے ایک جس کا قد اور بال لمبے آنکھیں بڑی بڑی اوسط بدن اور خوبصورت ہوتی ہےکوک شاستر کے موافق عورتوں کی تقسیم میں سے وہ قسم جن کے بال لمبے قد و راز جسم متوسط مزاج چڑچڑا خواہش نفسانی پر ازحد مائل ہوں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter