سنسی


سنسی کے معنی

ایک اوزار کا نام جس سے لوہار یا سنار گرم دھات کو آگ کے اندر سے پکڑ کر باہر لاتے اور اس سے تھام کو چوٹ لگاتے ہیں ایک قسم کا زنبور ایک قسم کا اوزار جس کو گھروں میں باورچی خانے میں گرم پتیلی کو چولہے پر رکھا یا اتارا جاتا ہےگرم پتیلی کی گردن پکڑنے والا آلہوہ اوزار جس سے گرم دھات کو پکڑ کر آگ سے نکالتے اور اس پر ضرب لگاتے ہیں

سنسی کے مترادفات

سڑانسی

سنسی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter