سموسا


سموسا کے معنی

ایک قسم کی مٹھائی اس شکل کی جس میں قیمہ ترکاری یا میٹھی چیز بھر کر بناتے ہیںچو کھونٹے رومال کو آڑا کرکے کندھوں پر ڈالے کو بھی سموسا کرنا کہتے ہیںرومال جسے کونوں میں سے تہ کرکے کندھوں پر ڈال لیتے ہیںمثلث شکل کی کوئی چیزوہ عمارت بازین جو نکھونٹی ہوکشیدہ کاری میں ایک شکل تکوںکونوں میں سے دوہرا کیا ہوا کپڑا جس کے تین گوشے ہوتے ہیں

سموسا کے مترادفات

ترکُھونٹسنبوسہمثلثنکھونٹ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter