سلاجیت


سلاجیت کے معنی

ایک سیاہ بو دار مادہ جو پتھروں میں سے نکلتا ہے اور دوائیوں کے کام آتا ہے بدن کے جوڑوں کے لئے مفید گنا جاتا ہےایک سیاہ رنگ پیشاب کی سی بو والے رقیق ماوّے کا نام جو پہاڑ میں سے ازخود ٹپکتا اور چوٹ پھیٹ قوت باہ و اعصاب میں گرمی بہم پہنچانے کے کام آتا ہے مزاجاً تیسرے درجہ میں حار دوسرے میں مایبسایک سیاہ رنگ پیشاب کی سی بو والے رقیق ماوّے کا نام جو پہاڑ میں سے ازخود ٹپکتا اور چوٹ پھیٹ قوت باہ و اعصاب میں گرمی بہم پہنچانے کے کام آتا ہے مزاجاً تیسرے درجہ میں حار دوسرے میں مایبس پہاڑ کا پسینہپہاڑ کا مدھ یا رساؤ س۔ شلاحتومُحلل ریاحمرکب نہ (شلا + جیتو) یعنی روح حجرمُرکّب (شلا + جیتو) یعنی روح حجر

سلاجیت کے مترادفات

سلارس

سلاجیت کے انگریزی معنی

(Plural) Conditions obtaining somewhere

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter