سرو


سرو کے معنی

ایک سیدھے مخروطی خوشنما درخت کا نام جو اکثر باغوں میں لگاتے اور اس کے قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہ دیتے ہیں۔ شمشاز صنوبرایک مشہور درخت جو بہت سڈول اور گاؤ دم ہوتا ہے جہاں سے پتے شروع ہوتے ہیں وہاں سے چوڑا اور چوٹی پر نوک سی نکلی ہوتی ہے پتے سوئیوں کی طرح ہوتے ہیں شاعر قد سے تشبیہ دیتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ اس میں پھل نہیں لگتا یہ غلط ہےراست بالاسور دارہر ایکہر قسم کایمن کے ایک بادشاہ کا نام

سرو کے مترادفات

سرو کے انگریزی معنی

back of a bindingembankment ; 'bund' dyke dampropthe cypress tree

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter