سدہ


سدہ کے معنی

پارسیوں کے ایک تیوہار کی رات جس پر بہت جگہ آگ جلائی جاتی ہے ہوشنگ کے زمانے میں ایک اژدہا پیدا ہوگیا ہوشنگ جنگل میں اسے مارنے گیا اور اس پر پتھر پھینکنے شروع کئے ایک پتھر کے دوسرے پر پڑنے سے چنگاری پیدا ہوئی جس سے جنگل میں آگ لگ گئی اور اژدہا جل کر مرگیا اس کی یادگار ہےدہکتی ہوئی آگوہ مواد جو غلیظ ہو کر آنتوں میں اٹک جاتا ہےکوئی مادہ جو ناک میں اٹک جائے

سدہ کے مترادفات

سدہ کے انگریزی معنی

a thresholdan obstruction coryza mustard-seed oilsceybala state adviserstoppage of nose

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter