سجع


سجع کے معنی

خوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ جیسے بلبل و قمری وغیرہ کی آوازخوش الحان پرندوں کی چہچہاہٹ جیسے بلبل و قمری وغیرہ کی آواز دو جملوں کے اخیر دو لفظوں کی موافقت وہ لفظ جو نثر کے فقرہ کے اخیر میں آئے اور اس کے موافق دوسرے فقرے کے اخیر میں واقع ہودو جملوں کے اخیر دو لفظوں کی موافقت وہ لفظ جو نثر کے فقرہ کے اخیر میں آئے اور اس کے موافق دوسرے فقرے کے اخیر میں واقع ہو فقرہ جس میں انسان کا نام کوئی معنی ظاہر کرےمثلاً سمہ احمد قرآن شریف کا ایک فقرہ بھی ہے اور اس سے احمد کے نام کا بجع بھی عمدہ نکلتا ہے یا مصرعہ پسر غلام محمد پدر غلام علی، اس جگہ مع ولدیت ایک مصرعہ میں سجع موزوں ہوا ہے علی ہذالقیاس مثلاً سمہ احمد قرآن شریف کا ایک فقرہ بھی ہے اور اس سے احمد کے نام کا بجع بھی عمدہ نکلنا ہے یا مصرعہ پسر غلام محمد پدر غلام علی، اس جگہ مع ولدیت ایک مصرعہ میں سجع موزوں ہوا ہے علی ہذالقیاسوہ عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ قافیہ رکھتے ہوںوہ موزون فقرہ یا مصرعہ جس کے ظاہری معنی بھی ٹھیک ہوں اور کسی شخص کا نام بھی آجائےکلام موزون و مقفّہ

سجع کے انگریزی معنی

beer [E]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter