ستارہ


ستارہ کے معنی

افشاں کا گول ٹکڑاچوڑیوں وغیرہ پر چمک کے واسطے لگاتے ہیںسفید دھبا جوگھوڑے وغیرہ کی پیشانی پر ہوسورج کے گرد جو کُرّے گردش کرتے ہیں انہیں سیارے کہتے ہیں چاند اور سیاروں کے سوا تمام کرے جو رات کو نظر آتے ہیں ستارے ہیں سورج بذات خود ایک ستارہ ہے مگر زمین کے قریب ہونے کی وجہ سے بڑا نظر آتا ہے ستارے زمین سے اس قدر دور ہیں کہ بڑی بڑی دوربین سے بھی کسی ستارے کا دَور نظر نہیں آتاطالع جیسے ان دونوں کا ستارہ بلا ہوا ہےوہ آسمانی کرہ جو ساکن ہووہ روشن کُرے جو آسمان پر رات کے وقت چمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں وہ گول چاندی وغیرہ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو جوتوں وغیرہ پر لگاتے ہیںوہ گول گول رُپہلی سنہری چاندی یا سونے وغیرہ کے قُرض جو ٹوپیوں کرم دیکھ

ستارہ کے مترادفات

ستارہ کے انگریزی معنی

a kind of pulsemesmerism

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter