ساڑی


ساڑی کے معنی

ایک قسم کی لمبی دھوتی جسے اکثر ہندنیاں آدھی کو باندھتی ہیں اور آدھی کو اوڑھتی ہیں فارسی میں اسی کو سارہ کہتے ہیں چادر ایک قسم کی لمبی دھوتی جو ہندو عورتیں کچھ تو کمر میں باندھتی ہیں کچھ بدن پر لپیٹتی ہیں اور کچھ سر پر اوڑھتی ہیںساری، کم و بیش چھ گز لمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمرپر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹانگوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

ساڑی کے انگریزی معنی

debtor [A~ دین dhin]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter