ساچق


ساچق کے معنی

برات سے ایک روز بیشتر کی رسم جس میں دولہا کے ہاں سے مہندی دلہن کا لباس اور شیرینی تیل پھلیل وغیرہ اشیا جو شادی سے ایک روز پہلے دولھا کی طرف سے دلہن کے گھر بھیجی جاتی ہیںرسمِ حنا بندیسہاگ پڑاشادی کی ایک رسم جس میں دولہا کے گھر سے دولہن کے گھر کو کپڑے زیور مہندی وغیرہ لے جاتے ہیںصحیح بکسر جیم فارسیعطر وغیرہ آرائش کے ساتھ کچھ آدمی لیکر جاتے ہیں اگر دولہا کو خلعت ملتا ہے تو وہ بھی آج ہی کے دن جایا کرتا ہے

ساچق کے مترادفات

بَریپھلیلپُھلیل جوڑامصریمیوہنقلنقل مصری

ساچق کے انگریزی معنی

dowry sent by husband's parents to bride's house the day before marriagetelegraph department

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter