سانس


سانس کے معنی

بادِ دہنبھاپ جیسے دیگ کا سانس روکدوپھونک جیسے جب تک سانس سے تب تک آس ہے دوہاپھونک جیسے جیتک سانس ہے تب تک آس ہے (دوہا)تھوڑا سا وقتچھے تک گنے کے وقفہ کو بھی ایک سانس کہتے ہیں اگرچہ اکثر شعرائے اردو نے اسے مونث باندھا ہے مگر بول چال میں مذکر ہی سنا جاتا ہے بلکہ جرات نے بھی اس غزل میں جس کا قافیہ وصال بحال نہال اور دیف ہوا ہے مذکر ہی باندھا ہے چنانچہ ہم مطلع اور وہ شعر اس جگہ درج کرتے ہیںدمہ کا مرضسوراخ یا شگاف جس میں سے ہوا نکلےموجِ نفسوہ ہوا جو جاندار کے پھیپھڑوں میں جاتی اور ناک کے رستے واپس نکلتی ہے

سانس کے مترادفات

سانس کے انگریزی معنی

exorcize

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter