سالگرام


سالگرام کے معنی

(س) ہندو (مرکب ازسال گرام)ایک پہاڑ کا نام جس پر ایک قسم کا پتھر پیدا ہوتا ہے کہ اسے ہند و لوگ و شنوکی مورت خیال کرکے لاتے اور پوجتے ہیں یہ پتھر پتھر دریائے گنڈک میں بہت ملتے ہیں ایک مورتی جو ہندو پوجتے ہیںوہ جگہ جہاں سال کے بہت سے درخت ہوںکالے رنگ کا پتھر جو دریائے گنڈک میں پایا جاتا ہے اس پر نشان سے ہوتے ہیں ہندو اسے وشن جی کا نشان سمجھتے ہیں اور اس کی پوجا کرتے ہیںہندوؤں میں ایک نام

سالگرام کے انگریزی معنی

betray (someone's secret)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter