سالر


سالر کے معنی

ایک درخت جس کی اُونچائی انیس فٹ اور تنے کی گولائی پانچ چھ فٹ کی ہوتی ہے پھاگن اور چیت کے آس پاس اس کے پُرانے پتّے گِر جاتے ہیں اور جیٹھ میں نئے پتّے آ جاتے ہیں۔ اس کی نرم ڈالیاں اور پتّے روئیں دار ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جلانے سے روشن نہیں ہوتی صرف سُلگتی رہتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter