سارنگی


سارنگی کے معنی

ایک باجا تاروں کا جسے عموماً طوائفوں کے پیچھے بجاتے ہیںایک بحر یا وزن کا نامایک خاص پرند کی مادہایک خاص راگنی کا نامایک قسم کا گلدار ہرنایک قسم کے ساز کا نام جس میں تاروں کی بجائے تانت اور بال لگے ہوئے ہوتے ہیںچھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تانت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمانچہ پھیر کر بجایا جاتا ہےہندوستان میں سارنگی ایسا باجہ ہے کہ جس کا جواب کسی ملک میں ایجاد نہیں ہوا اس کو اجین کے حکیم سارنگا نے ایجاد کیا تھا۔ اس کی ابتدا یوں ہے کہ حیک موصوف کے دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ جس طرح قدرت نے آدمی کے گلے سے ہر طرح کے نغمات پیدا کئے ہیں اس طرح کا کوئی ساز ایجاد کیا جائے چنانچہ اس نے نصف دھڑ سے لیکر گلے تک کی شکل کا ایک ساز ایجاد کیا اور اس کا نام سارنگی سکھا یعنی انگ (بدن) کا سا ورسی کے ایجاد کی وجہ سے وہ سازنگا کہلانے لگا اس سے پہلے اس کا کچھ اور نام تھا سارنگی میں اس نے آدمی کے بدن کا ڈھانچا بنایا اور تانت اور تار کی وہ رگیں بنائیں جو آواز اور نغمات کو اندر باہر لاتی اور لے جاتی ہیں اور جن کے ذریعہ سے گلے یا سینے میں آواز گونجتی اور چلتی پھرتی ہے پہلے سارنگی میں تمام وہ رگیں موجود تھیں جو آدمی کے بالائے ناف سے لیکر گلے تک میں گویا یہ ساز علم تشریح کا ایک نمونہ تھا لیکن اب چودہ یا سترہ طرب سے زیادہ نہیں ہوتیں

سارنگی کے مترادفات

چنگچوسارادوتاراغچکاغچکی

سارنگی کے انگریزی معنی

a kind of fiddle or violin

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter