سادات


سادات کے معنی

بہت سے سّیدجمع الجمع سادات کی جو سائد کی جمع ہے مگر یہ لفظ عربی میں مستعمل نہیں ہے ایران کی اختراع ہے بعض اسے سید کی جمع کہتے ہیں مگر عربی میں اسیاد یا سوائد ہےدیکھئیے: سیّد جس کی یہ جمع ہےسیّد کی جمع الجمعقوم سید جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد بطن فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہےقوم سیّدوہ قوم جو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد اور حضرت فاطمہ کے بطن سے ہو

سادات کے مترادفات

سادات کے انگریزی معنی

holy Prophet's (SAWW) descendents through his daughter Hazrat Fatimah (R.A)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter