سائیس


سائیس کے معنی

جانور کی خدمت کرناگھوڑنے کا نگہبانگھوڑے کی خدمت کرنے والاملازم جو گھوڑے کی خدمت کے لئے رکھا جائےیہ لفظ جو تائید کے وزن پر اردو میں مشہور ہوگیا ہے عربی نہیں رہا کیونکہ عربی میں دو طرح آیا ہے اول تو سائِس بروزن خامِس دوم سیس بروزن رہیں بلکہ عوام الناس جو سئیس بولتے ہیں یہ نہایت درست اور ٹھیک ہے اس کے لغوی معنی سیاست کُنندہ اصطلاحی نگہبان و خصوصاً نگہبان اسپاں آئے ہیں

سائیس کے مترادفات

جاودارچرویدارسَوَسَنفر

سائیس کے انگریزی معنی

cavil atpick holes in an argument (etc.)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter