ز


ز کے معنی

ابجد میں اس کے ٧ عدد مقرر ہیںاردو زبان کا سولھواں عربی کا گیارہواں اور فارسی کا تیرہواں حرف ہےاسے زائے ہسوز منقوط یا معجز بھی کہتے ہیںتلفظ زےجنتری میں ہفتے یا سنیچر اور برج عقرب کو ظاہر کرتا ہےز کا مخفف شعروں میں استعمال ہوتا ہےعربی کا گیارہواں فارسی کا تیرہواں اردو کا سولہواں حرف جسے زائے معجمہ ‘ زائے منقوطہ‘ زائے ہوز کہتے ہیںہندی اور سنسکرت میں نہیں پایا جاتا ان زبانوں میں ج کے نیچے نقطہ دینے سے ظاہر کیا جاتا ہے (اور ہنود اسے بولنے میں عموماً جیم سے بدل دیتے ہیں)ہندی والے اس کی بجائے جا کا استعمال کرتے ہیںیہ حرف سنسکرت یا ہندی میں اپنے خاص تلفظ کے ساتھ نہیں پایا جاتا البتہ انگریزی میں زیڈ Z کی آواز اس سے ملتی ہوئی ہے

ز کے انگریزی معنی

(in jummal reckoning) sevenrich or noble familysixteenth letter of urdu alphabet (also called za-e-mo'jamah or za-e-manqoo'tah) (equi valent to english z) the sixteenth letter of Urdu alphabet

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter