زیپلن


زیپلن کے معنی

بیسویں صدی کے آغاز میں جرمن موجد کاؤنٹ فرڈی ننڈفان زیپلن کا اِیجاد کِیا ہوا گیس سے اُڑنے والا سِگار نُما جہاز۔ اسے پہلی جنگِ عظیم میں جرمنوں نے بمباری کے لیے استعمال کیا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter