زیتون


زیتون کے معنی

ایک بڑا درخت اور اس کی لکڑی۔ یہ درخت پستانی، صحرائی اور کوہی ہے، یہ چالیس برس میں پھلتا ہے، اس کے پتّے اُوپر نیچے سے پتے اور بیچ میں چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں، بعض کا کہنا ہے کہ پتّے امرود کے پتّوں کی طرح اور گول ہوتے ہیں، اس کے پھل بیجاوی پُستانی بیر کی طرح ہوتے ہیں، کچّے پھل رنگت میں گہرے سبز ہوتے ہیں اور جب گدا جاتے ہیں تو رنگت سُرخ یاقوتی ہو جاتی ہے، پکنے پر پھل سیاہ ہو جاتے ہیں، پھل کے اندر گُٹھلی ہوتی ہے، اس کے پھل کا تیل غذا اور دوا میں استعمال ہوتا ہے نیز اس سے چراغ روشن کرتے ہیں، جلپائی کا پیڑایک مشہور درخت کا نام جس کے روغن کو زیت کہتے ہیںجلپائی کا درختزیتون کا تیلزیتون کے پھلعرب میں ایک جگہ کا نام جہاں زیتون کے درخت بکثرت پائے جاتے ہیں

زیتون کے مترادفات

چلپائیزیتکاؤہَس

زیتون کے انگریزی معنی

an olive plantolive [A]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter