زہرہ


زہرہ کے معنی

(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیاہ جو سورج سے ١٠٨ ملین کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہی صبح کا ستارہ اور یہی شام کا ستارہ بنکر نمودار ہوتا ہے(کنایةً) مطربہایک سیارہ جو سورج کے گرد پھرتا ہے یہ فاصلے میں دوسرا ہے اور سب سیاروں سے روشن ہے اس کا قطر ٧٧٠٠ میل ہے اور اس کا فاصلہ سورج سے ١٠٨ملین کیلو میٹر ہےرقاصہ فلکسعد اکبرصنمیات کی رو سے اس ستارے کو حُسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا۔ مطربہ و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیر کیا گیا ہےگانے والیلولؤ فلکمطربہ فلککیسہ صفرا

زہرہ کے مترادفات

زہرہ کے انگریزی معنی

couragepluckvegetable (oil)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter