زکی


زکی کے معنی

اس لفظ کے املا میں بھی وہی غلطی ہے جو زکاوت میں ہے کیونکہ زکی کے معنی صاف ہیں اور یہ بہ تشدید تحتانی ہے اور دوسرے ذکی کے معنی تیزی طبع ‘ تیز ذہن کے ہیںبُرائیوں سے مُنَزّہبے غباربے میلپاک و پاکیزہوہ جو زکوٰة دے

زکی کے مترادفات

پاکحساسدانشمندرُفتہشُستہصافطاہرعاقِلمبرّامنزہنیک

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter