زکوٰة


زکوٰة کے معنی

(اصطلاح عاملاں) کسی دعا یا اسم کو تعداد معینہ میں مقررہ قیود کے ساتھ پڑھنا (دینا لینا کے ساتھ)زَکَوَ۔ خدا سے افزونی اور برکت ملناشرعی محصول دولتمال کا وہ چالیسواں حصہ جو سال بھر کے بعد راہِ خدا میں دیا جائے۔ کم سے کم ساڑھے باون روپے تک زکوٰة واجب ہےمسلمانوں میں سال بھر کے بعد مالِ فاضلہ کا چالیسواں حصہ جو راہ خدا میں دیا جائے

زکوٰة کے مترادفات

زکوٰة کے انگریزی معنی

pl pledged devoteesreligious tax as a basic in function of Islam [A ~ زکا]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter