زکواة


زکواة کے معنی

اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکنمال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی اور حقیقی ضروریات پوری ہو جانے کے بعد سال بھر تک فاضل رہے اور جس کا خُدا کی راہ میں دینا حُکمِ شرع کے مطابق ہر صاحبِ نِصاب مُسلمان پر فرض ہےمال کا وہ چالیسواں حصہ جو سال بھر کے بعد راہِ خدا میں دیا جائے۔ کم سے کم ساڑھے باون روپے تک زکوٰة واجب ہےمعیّنہ تعداد میں خُدا کے کسی اسمِ جمالی یا جلالی یا دعا کا وِرد (ان قیود و شرائط کے ساتھ جو عاملوں نے مقرر کی ہیں) نیز نقش و تعویذ کی بھی زکواة دی جاتی ہے

زکواة کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter