زنبور


زنبور کے معنی

ایک آلہ جس سے پکڑ کر میخوں وغیرہ کو کھینچ نکالتے ہیں اس کا منہ گول ہوتا ہےتوپ خُردچھوٹی توپچھوٹی توپ جو بادشاہوں کے ساتھ اونٹ پر رہتی ہےسنسی کی طرح کا ایک اوزار جس کا منہ آگے سے گول ہوتا ہےشہد کی مکھیوہ توپ جو اکثر اونٹوں پر لدی ہوئی بادشاہ کی سواری کے ساتھ چھوٹتی جاتی ہے

زنبور کے مترادفات

بربرنیبُھونڈبِھڑتُپکتتیّاتوپکجُموردھموڑیرہکلاسنسیسنڈاسیمگسمکھی

زنبور کے انگریزی معنی

[A~ جرم]a bee a hornet a wasp criminal assaultpincers pliers ; (also زنبورہ zamboo`rah) a kind of small cannon [A]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter