زناخ


زناخ کے معنی

چمٹنابیگمات قلعہ دہلی جب کسی کو سہیلی بنانا چاہتی تھیں تو ایک شاخ خود پکڑتیں دوسری اس کو اور زور سے کھینچ کر توڑتی ہے یہ سہیلی بن جانے کی نشانی تھیمرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی جو دو شاخ ہوتی ہے

زناخ کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter