زمان


زمان کے معنی

خواہ وہ مُختصر ہو یا طویل عہد گزشتہ موجودہ یا آیندہ نیز دوران ہنگام(تصوّف) جو ہر وقت بدلتا رہےدنیا اور مافیہامُسلسل اور پے در پے لمحات یا آنات کا مجموعہ، حرکت کی مِقدار (جس طرح نُقطے کی حرکت یا کشش سے خط صورت پذیر ہوتا ہے اسی طرح لمحے یا آن کے تسلسل سے زمان وجود میں آتا ہے) روز و شب اور ماہ و سال کے تسلسل کی ہیئتِ مجموعی، وہ جو موجود ہو، اس کا وجود قرار پذیر نہ ہو

زمان کے مترادفات

زمان کے انگریزی معنی

(PL. ازمنہ az'minah) time

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter