زلیخا


زلیخا کے معنی

عزیز مصر کی بیوی جو حضرت یوسف پر عاشق ہوگئی تھی ان کے نہ ماننے پر اس نے انہیں قید کرادیا۔ حضرت یوسف کے وزیر ہوجانے پر اس کی شادی حضرت یوسف سے ہوگئی نظامی اور جامی نے اس کے قصے کو نظم کیا ہےفرعونِ مصر کی ایک خاص فوج یا محافظوں کے سردار فوطیفار (فوتیفار ) کی بیوی کا نام یہ سردار عزیزِ مصر کے نام سے مشہور ہے، زلیخا حضرت یوسف کو دیکھتے ہی اُن پر دل و جان سے عاشق ہو گئی تھی اور جب بازارِ مصر میں حضرتِ یوسف کی قیمت لگ رہی تھی تو اس نے انھیں خرید لیا تھا

زلیخا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter