زعزاع


زعزاع کے معنی

ایک خوشبودار گھاس ،اس کے پتّے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، شاخیں بھی چھوٹی ہوتی ہیں اِس کا پُھول پِیلا ہوتا ہے، اسکا پھول آکلہ کو نافع ہے ، اسکا عصارہ تر و خشک ، کھجلی کو مٹاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter