زرنب


زرنب کے معنی

ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے۔ اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہےایک خوشبودار پودہایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں

زرنب کے مترادفات

زرنب کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter