زخار


زخار کے معنی

اٹھانابہت بھرا ہواپانی سے نہایت بھرا ہواچڑھا ہواطغیانی پر آیا ہواموجیں مارتا ہوا عموماً دریا اور بحر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ذال کے ساتھ بھی لکھا جاتا ہےنہایت وسیع و عریض (دریا یا سمندر)

زخار کے مترادفات

زَخَرَلبالب

زخار کے انگریزی معنی

full to the brimland measure (equivalent to one-twentieth of 'bigah')over flowingraging

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter