زحل


زحل کے معنی

اُس ستارہ کا نام جو ساتویں آسماں پر اور نہایت سُست و نحس اکبر خیال کیا جاتا ہےایک سیارہ جو سورج کے گرد پھرتا ہے اس کا فاصلہ سورج سے اٹھاسی کروڑ ساٹھ لاکھ میل ہے اس کا قطر خط استوا پر ٧٥ ہزار قطبین کے درمیان ٦٨ ہزار میل ہے اس کا سال ساڑھے ٢٩ برس کا ہوتا ہے اور اس کا دن دس گھنٹے چالیس منٹ کا ہوتا ہے اس کے ٩ چاند ہیں اس کے گرد تین حلقے روشنی کے ہیں یہ نظام شمسی کا چھٹا ستارہ ہے اس کو پاسبان طارم ہفتم یا فلک بھی کہتے ہیںایک سیّارہ جو نحس خیال کیا جاتا ہےہندوئے فلک

زحل کے مترادفات

زحل کے انگریزی معنی

brick-axeSaturn [A]the planet Saturn

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter