زبر


زبر کے معنی

ازبر کا مخففاِملا کی وہ علامت جو عربی، اُردو اور فارسی رسم الخط میں لِکھی جانے والی دُوسری زبانوں کے حرف کے اُوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عُرفِ عام میں بالائی حرکت کہتے ہیںبہتر زیادہ بڑازبور کی جمعزور آورزیادہ بڑاشکتی مانلِکھی ہوئی چیزوزن دارکسی کلمے کے ہر لفظ کے حروف، ملفوظی میں پہلا حرف جیسے دن کے حروفِ ملفوظی دال اور نون ہیں ان میں سے د اور ن حروف زبر ہیں (اور ال اور ون بیّنات ہیں)

زبر کے مترادفات

زبر کے انگریزی معنی

legendary Arab lover of the dar-beauty, Laila or fo the blond , Lubna [A]point pronouncedthe vowelthe vowel point 'zabar' ( َ)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter