زباد


زباد کے معنی

ایک خوشبو دار مادّہ جو ایک ایسے جنگلی جانور کے نافہ سے حاصل کِیا جاتا ہے جس کی شکل بِلّی کی طرح ہے، اس کا قد بِلّی کے قد سے ذرا بڑا اور مُنہ اور تھوتھنی لمبی اور سر بِلّی کے سر سے پتلا ہوتا ہے اس خوشبودار مادّے کا رنگ سفید زردی مائل ہوتا ہےایک قسم کی خوشبو جو مشک بلاؤ سے حاصل ہوتی ہےمُشکِ بلائی

زباد کے انگریزی معنی

(gram.) regular formation(rare) syllogismanalogypresumption

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter