ز (زے)


ز (زے) کے معنی

اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں "زا" اور اُردو میں "زے" ہےتقویم میں یہ شنبہ اور برجِ عقرب کی علامت ہے۔ یہ حرف شمسی ہےحسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیںعربی کا گیارھواں، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زائے معجمہ، زائے منقوطہ اور زائے ہوّز کہتے ہیںہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter