ر


ر کے معنی

اسے رائے مہملہ غیر منقوطہ یا قرشت بھی کہتے ہیں ۔ ابجد میں اس کے ٢٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیں۔ علم نجوم میں چاند کو اور عربی میں ربیع الاول کے مہینے کو ظاہر کرتا ہے۔ عموماً ل سے بدل جاتا ہے۔ فارسی میں د ز ژ ل ن سے بدل جاتا ہے۔ بِالکسر دیوناگری کا ساتواں سور ہےتلفظ رے اردو کا چودہواں، فارسی کا بارھواں اور عربی کا دسواں حرف ہےحساب جمل میں اس کے دو سو عدد فرض کئے گئے ہیںدیوناگری کا ستائیواں وینجن اور دوسرا آدھا سور ہےعربی کا دسواں فارسی کا بارہواں اردو کا چودھواں ہندیکا ستائیسواں حرف صحیح جسے راے مہملہ‘ راے غیر منقوطہ راے قرشت بھی کہتے ہیںیہ حرف زیادہ تر لام سے اکثر زبانوں میں اور پ ٹ ڈ س ش غ ک گ ن و سے بعض زبانوں میں بدلتا ہے

ر کے انگریزی معنی

(in jummal reckoning) 200(un jummal reckoning) 200fourteenth letter of Urdu alphabet (equivalent to English r) also called ra'e moh ' malah ro ra-e ghair manqoo'tahfourteenth letter of Urdu alphabet (equivalent to English r) also called ra'e moh' malah or ra-e ghair manqoo'tahrthe fourteenth letter of Urdu alphabetthe fourteenth letter of Urdu alphabetstriliteral

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter