ریوالور


ریوالور کے معنی

پستول جس میں کارتوس چل کر دوسرا کارتوس پھر کر گھوڑے کے سامنے آتا ہےجیبی بندوقریوالور:۔ ہلکے ہتھیاروں میں نہایت خطرناک ہتھیار ہے۔ بظاہر یہ پستول نما ہوتا ہے مگر اس میں ایک چرخی ہوتی ہے جس میں سات سے نو گولیاں ہوتی ہیں۔ یہ چرخی ہر فائر کے بعد دوسری گولی کے لئے خودبخود جگہ بناتی ہے اور نہایت کم وقت میں سارے فائر کرسکتی ہے۔ اس میں استعمال ہونے والی گولیاں بھی خاصی مؤثر ہوتی ہیں اور دوبدو لڑائی کے لئے نہایت خطرناک ہتھیار مانا جاتا ہے

ریوالور کے مترادفات

ریوالور کے انگریزی معنی

(also غرقابہ ghar-qa'bah) Whirlpooldeep water |A|Revolver

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter