رمل


رمل کے معنی

ایک علم جس سے لکیروں اور ہندسوں کے ذریعے غیب کی بات بتاتے ہیںایک علم کا نام جس سے گزشتہ اور آئندہ کے حالات معلوم کئے جاتے ہیںایک علم کا نام جس میں ہندسوں اور خطوط وغیرہ کے ذریعے سے غیب کی بات بتلاتے ہیں۔ یہ علم حضرت انیال پیغمبر علیہ السلام سے منسوب ہے چونکہ رمل عربی میں ریت (ریگ) کو کہتے ہیں اور جبرئیل علیہ السلام نے بحکم خدا ریت پر چند نقطے کاڑھ کر ان کو یہ علم سکھایا تھا اس سبب سے یہ نام پڑگیاحج میں طواف کے دوران پہلے تین چکروں میں مخصوص فاصلہ کے درمیان مونڈھے ہلاتے اور ذرا دوڑتے ہوئے چلنے کی صورت حالعروض کی ایک بحر کا نامعروض کے بحر کا نام علمِ عروض کی ایک بحرعلم عروض کی ایک بحر جس کا وزن آٹھ دفعہ فاعلان ہےمجازاً نجومہشت فاعلان والی بحر

رمل کے مترادفات

رمل کے انگریزی معنی

(also بحررمل bah'r-e ra'mal) (rare) sanda kind of verse metrea kind of verse metre [A]divinationforetelling by figuresgeomancyinkstandprotfoliowriting case

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter