رطل


رطل کے معنی

تولناآدھ سیر کا وزنآدھے سیر کا وزن اٹھائیس تولے ساڑھے چار ماشہ کا وزن جو اطباء کی اصطلاح میں مروج ہےایک وزن جو عرب میں ٢٨ تولے ساڑھے ٤ ماشے کا ہوتا ہے شام میں ڈھائی سیر کا مصر میں تقریباً ایک سیر کا اور بعض جگہ نصف من کا ہوتا ہےبادۂ شراب جامِ شرابجمع: اَرطالشراب کا پیالہ

رطل کے انگریزی معنی

(archaic) weight equivalent to about one poundmarinenauticalNoah's Delugethe Delugewineglass

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter