رشک


رشک کے معنی

اصل ارشک، پہلوی ارسک، ژند ارشکہ، س ارشحریف میں ہم پیشہ ہونے کی خواہشحسد اور رشک میں یہ فرق ہے کہ رشک میں آدمی دوسرے کا برا نہیں چاہتا بلکہ اس کی خواہش ہوتی ہے کہ دوسرے کے برابر ہوجائے حسد میں دوسرے کا نقصان مقصود ہوتا ہےکسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہوجائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)ہم رتبہ ہونے کی خواہش

رشک کے مترادفات

رشک کے انگریزی معنی

a kind of daggeriron claw

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter