رجب


رجب کے معنی

عزتاسلامی سال کا ۷ ∕ واں مہینہجمادی الآخر کے بعد کا مہیناروایات کے مطابق اس مہینے کی تیرہویں کو حضرت علی پیدا ہوئے اسی مہینے کی بائیسویں کو حضرت امام جعفر سے منسوب کونڈوں کی فاتحہ ہوتی ہے نیز ستائیسویں رات کو آنحضرت صلى الله عليه وسلم معراج کے لئے تشریف لے گئےسال ہجری کا ساتواں قمری مہینہ جو مبارک سمجھا جاتا ہے اور جس میں جہاد حرام ہےعربی اور مسلمانوں کے سال کا ساتواں قمری مہینہقمری سال کا ساتواں مہینہماہ شعبان سے پہلے کا مہینہمسلمانوں کے قمری سال کا ساتواں مبارک مہینا جس میں جنگ کی ممانعت تھیوہ جس کی تکریم کی جائے

رجب کے مترادفات

رجب کے انگریزی معنی

gum Arabic |A|Rajabseventh month of Hijri calendarthe seventh month of Hij'ri calendar

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter