رتوا


رتوا کے معنی

ایک سرُخ پتھر جو بچوں کو بخار وغیرہ سے بچانے کے لئے گلے میں لٹکاتے ہیںایک سرخ پتھر کا نام جو اکثر بچوں کے بخار یا دیگر امراض میں گلے میں باندھ دیتے ہیںایک سرخ کیڑا جو گیہوں یا جو کے پیڑوں میں لگ جاتا ہےایک گھاس جو برسات میں ٹھنڈی یا سیلی جگہوں پر نکل آتی ہےپودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سرخ اور کھوکھلا ہوجاتا ہے اور بالیں سرخ سفوف سے بھر جاتی ہیںسرخ کیڑا جو گیہوں کی فصل کو تباہ کرتا ہےکھر نام کی گھاس جو گھوڑوں کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے

رتوا کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter