راگی


راگی کے معنی

باجرے سے مشابہ غلّہ جسے عموماً غریب لوگ چاول کے بدلے استعمال کرتے ہیںخُنیا گردیکھئے: راگِنرام چندر کی کامیابی اور راون سے لڑائی کی نقل جو دسہرے میں ہوتی ہےرامش گرگانے والاماہر فن موسیقیمحبت والی عورتنغمہ گرٹپے باز

راگی کے مترادفات

سِنگَرشہوتیعاشققوالگائک گائکہگلوکارگلوکارہگَوَّياگویاگویّامطربمطربہمغنّیموسیقار

راگی کے انگریزی معنی

be tongue-tiedbe unable to speak

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter