راکھی


راکھی کے معنی

رکھشا یعنی محافظت کرنے والا(پورب) رکھوالاتیوہار جس پر یہ دھاگا باندھتے ہیںدھاگا جو سلونو کے موقع پر کلائی پر باندھتے ہیںراکھڑی۔ وہ ایک خاص وضع کا چمکدار کنگن جو ہندو لوگ سلونوں کے تہوار پر ہاتھوں میں برہمنوں سے بندھواتے ہیں یا بہن اپنے بھائی کی کلائی میں باندھ دیتی ہے تاکہ وہ بلیات سے محفوظ رہےروپیہ جو حفاظت کے لئے دیا جائےوہ زمین جو چوکیدار کے گزارے کے لئے مقرر کی جائےوہ شخص جو فصلوں کی حفاظت کرےڈنڈ جو سکھ جمنا کے کنارے کے باشندوں سے وصول کیا کرتے تھے

راکھی کے مترادفات

راکھی کے انگریزی معنی

inner (or outer) circle [A]string tied round someone's wrist by a Hindu women on a festival of that name to set up brotherly relations with him wich is also a symbl of safety and security for them

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter