راکشس


راکشس کے معنی

ایک یوگپریت ساتیسواں مہورتخبیث روحراکشسوں کا ایک راجہراکھشسوں کی تین قسمیں بیان ہوتی ہیں ایک تو آسمانی جو نیک ہیں اور یکشوں کے برابر سمجھے جاتے ہیں دوسرے بھوت پریت کی قسم کے جو رات کو نکلتے ہیں مرگھٹوں میں رہتے اور بھینٹوں کو خراب کرتے اور انسانوں کا گوشت کھاتے ہیں سوم وہ جو دیوتاؤں کے دشمن ہیں جیسے راون وغیرہ یہ تمام برہما جی کے پاؤں سے پیدا ہوئے ہیں بعض پلستیہ کی اولاد ہیںشادیوں کی ایک قسم جس میں لڑکی کے رشتے داروں کو شکست دے کر اس کے ساتھ زبردستی شادی کی جاتی ہےعفریت کا یا اس کے متعلقعفریتوں سے بھرا ہوانندا کا ایک وزیر

راکشس کے مترادفات

آسیببدرُوحبھوتبُھوتپُرکینہپریتجندانوديودیوشيطانشیطانعفریت

راکشس کے انگریزی معنی

village common

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter