رانا


رانا کے معنی

Rana: سنسکرتی زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں کے گزرے ہیں ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بناء پر رانا کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ رانا Gujars گرجرز استعمال کرتے ہیں، جٹ اور جنوبی ایشیاء کے راجپوت بھی اس خطاب کو اپنی پہچان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے لفظی معنی ہیں ’’آقا‘‘ یعنی پرنس/بادشاہ۔ رانا پرتاب سنگھ ایک امتیازی خصوصیت کا شخص تھا جس کی دلیری پر آج بھی راجپوت ناز کرتے ہیں۔ یہ شخصیت عظیم مغل بادشاہ، اکبراعظم کے دور سے تعلق رکھتی ہےاودے پور کے اور دیگر راجوں کا لقبجو غلہ کھیت میں جھڑا جھڑا یا رہ جائے اور بارش ہوجانے سے اپنی فصل پر ازخود اگ آئے تو اس کو بھی رانا یا رانا اناج کہتے ہیںچھوٹا سا راجاراجا دھیراجراجپوتوں کا ایک خطاب جو اپنے راجہ کے بیٹے کو ملتا ہےراجپوتوں کی ایک قومراجپوتوں کے ایک فرقہ کا ناملاوارث شےہندو راجا

رانا کے مترادفات

رانا کے انگریزی معنی

(Plural) of شاہد N.M.*beauty sweetness of voicefreshnessmelodiousness ; Venus ; Aphrodic

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter